Skip survey header
Urdu

NYC کا آبادیاتی سروے

یہ سروے اختیاری ہے۔ آپ کے جوابات گمنام اور خفیہ ہیں۔

نتائج سے نیو یارک سٹی کی ایجنسیوں کو باشندوں کے لیے اپنی خدمات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ سروے کو صرف اسی مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ آپ کے جوابات سے آپ کی درخواست یا کیس پر کسی بھی طرح کا اثر نہیں پڑے گا۔ جن سوالوں کا جواب دینے میں آپ کو اطمینان محسوس نہ ہو انہیں آپ چھوڑ سکتے ہیں۔

جواب نہیں دینے کے آپ کے فیصلے سے آپ کی درخواست، کیس یا کسی دیگر ریکارڈ پر کسی بھی طرح کا اثر نہیں پڑے گا۔

سبھی تحریری جوابات انگریزی حروف میں ہونا ضروری ہے۔  


کیا آپ اس سروے میں شرکت کرنا چاہتے ہیں؟ *This question is required.
This question requires a valid number format.
آج آپ نے خدمات کے لیے NYC کی کس ایجنسی میں درخواست دی؟(ایک منتخب کریں) *This question is required.
آپ نے کسی خدمت کے لیے درخواست دی؟ *This question is required.
آپ نے کسی خدمت کے لیے درخواست دی؟ *This question is required.
آپ نے کسی خدمت کے لیے درخواست دی؟ *This question is required.
آپ نے کس خدمت کے لیے درخواست دی؟ *This question is required.
آپ نے کس خدمت کے لیے درخواست دی؟ *This question is required.
(ایک منتخب کریں)
2. کس نسل یا نسلیت سے آپ کی شناخت ہوتی ہے؟ (وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)
3. کن شجروں یا وراثتوں سے آپ کی شناخت ہوتی ہے؟(وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)
4. کیا آپ کے گھرانے میں کسی نے امریکی مسلح افواج، نیشنل گارڈ یا ریزروز میں خدمات انجام دی ہیں (یا فی الحال خدمت انجام دے رہا ہے)؟(وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)
5. وہ کون سی زبان ہے جو آپ گھر پر سب سے زیادہ بولتے ہیں؟(ایک منتخب کریں)
6. آپ اور کون سی دوسری زبانیں بولتے ہیں؟(وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)
7. آپ کتنی اچھی انگریزی بولتے ہیں؟(ایک منتخب کریں)

8. آپ اپنی صنف کس طرح بیان کریں گے؟

(وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)

9. پیدائش کے وقت آپ کی کون سی صنف طے کی گئی تھی؟

(ایک منتخب کریں)
10. کیا آپ بین جنسہ ہیں؟(ایک منتخب کریں)
10a. اگر آپ بین جنسہ ہیں تو براہ کرم ذیل سے منتخب کریں۔(وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)
11. آپ کا جنسی رجحان کیا ہے؟(وہ سبھی منتخب کریں جو لاگو ہوتے ہیں)